Wednesday 11 January 2012

[~>VU-P!nD!<~] اے اللہ!



--


یک مرتبہ حضرت صدیق اکبر عنہ نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسی دعاء سکھا دیجئے جو میں صبح وشام اور بستر پر لیٹتے وقت پڑھ لیا کروں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعاء سکھائی




اے اللہ! اے آسمان و زمین کو پیدا کرنے والے،

ظاہر اور پوشیدہ سب کچھ جاننے والے،

ہر چیز کے پالنہار اور مالک 

میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ

تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہوسکتا،

میں اپنی ذات کے شر،

شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتاہوں ۔



یہی حدیث ایک دوسری سند سے بھی روایت کی گئی ہے جو عبارت میں مذکور ہے مسند احمد:جلد اول:حدیث نمبر 49



قُلْ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَوْ قَالَ اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ ...... مسند احمد:جلد اول:حدیث نمبر49



Lafzo ki justju me sab kuch ganwa diya

 Wo chal diya main tarz-e-ada dhundhti rahi 

Us ko kisi ne rab se lyia mang liya

aur 

main Sajde me gir k harf-e-dua dhundhti rahi



       


           VU Club









--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment