Monday 3 October 2011

[~>VU-P!nD!<~] اللہ کے پسندیدہ بندے



اللہ کے پسندیدہ بندے



آئیے دیکھتے ہیں کہ ہمارا رب کن لوگوں کو بہت پسند فرماتا ہے ۔ 

غصہ پی جانے والوں اور لوگوں کو معاف کردینے والوں کو اللہ تعالی اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔
(بارہ 4، آل عمران: 134)


اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جو وارث ہونگے فردوس (جنت) کے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
(سورۃ المومنون: 11-9)


اگر تم شکر ادا کرتے رہوگے تو میں ذیادہ سے ذیادہ نعمتیں دیتا رہوں گا۔ اور اگر تم نے نا شکری کی تو میرا عذاب بہت سخت ہے۔
(پارہ 13، سورۃ ابراہیم، آیت 7


بیشک اللہ عزوجل پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔
(پارہ 2، البقرۃ، 222


--










Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment