Wednesday 17 August 2011

[~>VU-P!nD!<~] بچھڑنے اور جدائی میں ذرا سا فرق ہوتا ہے




بچھڑنے اور جدائی میں ذرا سا فرق ہوتا ہے
جدا ہو کر کسی سے پھر کبھی کوئی نہیں ملتا
بچھڑ جائیں تو ملنے کا کوئی امکان رہتا ہے
جدا ہو کر کسی کی یاد دل میں رہ نہیں سکتی
بچھڑ جائیں تو دل میں اِک دیا جلتا ہی رہتا ہے
جدا ہو کر کسی کا پیار دل میں رہ نہیں سکتا
بچھڑ جائیں تو دل میں بس اسی کا پیار رہتا ہے
تو پھر اے ہم سخن میرے 
تو میرا فیصلہ سن لے 
مجھے تم سے بچھڑنا ہے 
جدا تم سے نہیں ہونا

--


TU Agar Mujhe Nawaze to Tera Karam Hai Mola….!!!








--

----------





                   


--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment