--
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنسی تحقیق
نماز اور سائنسی تحقیق
. پاکستانی ڈاکٹر ڈاکٹر ماجد فزیوتھراپی مین اعلی ڈگری کیلیے یورپ گئے وہاں دیکھا کے نماز کے جیسے ورزشیں سکھائی جا رہی ہیں
ورزش کے زریعے بڑے بڑے امراض ختم ہو جاتے ہیں
دماغی بیماریاں،
اعصابی امراض،
نفسیاتی امراض،
بے چینی،
جوڑوں کے امراض،
معدے اور السر کی شکایت،
شوگر،
آنکھوں اور گلے کی بیماریاں
ان سب سے انسان محفوظ ہو جاتا ہے
قیام میں نمازی جس حالت میں ہوتا ہے اگر روزانہ 45 منٹ ایسی حالت میں کھاڑا رہے تو دماغ اور اعصاب میں زبردست قوت اور طاقت پیدا ہوتی ہے قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں زیادتی ہوتی ہے
رکوع اور سائنسی تحقیق
رکوع کے متعلق سرجنز کا بیان ہے کہ رکوع سے کمر درد کے مریض یا ایسے مریض جن کا حرام مغز میں ورم ہو گیا ہو بہت جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں رکوع سے دماغ اور آنکھوں کی طرف دوران کون کے بہاؤ کی وجہ سے دماغ و نگاہ کی کار کردگی مین اضافہ ہوتا ہے
سجدہ اور سائنسی تحقیق
نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اسکے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جسم کی کسی بیھ پوزیشن میں خون و دماغ کی طرف زیادہ نہیں جاتا صرف سجدے کی حالت میں دماغ اعصاب آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے دماغ اور نگاہ بہت تیز ہو جاتے ہیں
Lafzo ki justju me sab kuch ganwa diya
Wo chal diya main tarz-e-ada dhundhti rahi
Us ko kisi ne rab se lyia mang liya
aur
main Sajde me gir k harf-e-dua dhundhti rahi
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en
No comments:
Post a Comment