شرک کیا ہے؟


سورج کی پوجا، چاند ستاروں درختوں آگ اور ہر اس چیز کی پوجا جو غیر اللہ کے علاوہ جس کی بھی پوجا کی جائے جس کو بھی سجدہ کیا جائے وہ شرک ہے


شرک کے متعلق


جو علماء یا مدرسہ جامعہ میں پڑھایا جاتا

شرک 2 طرح کے ہوتےہیں


1 شرک اصلی


2۔ شرک خفی

شرک اصلی: شرک اصلی کی 3 اقسام ہیں

1۔ شرک فی عبادت
2۔ شرک فی ذات
3۔ شرک فی صفت

1۔ شرک فی عبادت:- اس سے مراد اللہ پاک کے علاوہ کسی کو مستحق عبادت سمجھنا


2۔ شرک فی ذات:- اس سے مراد اللہ پاک جیسا ماننا جیسے مجوسی کرتے ہیں دو خداؤں کو مانتے ہیں


3۔ شرک فی صفات :- اس سے مراد کسی زات و شخصت وغیرہ میں اس جیسی صفات ماننا 


شرک خفی:-


شرک خفی دکھاوے کو کیتے ہیں جیسے کوئی نیک کام دکھاوے کے لیے کرے یا اللہ کے سوا کسی کی قسم کھائے ےا بد فعلی بد شگونی مانے