Friday, 7 October 2011

[~>VU-P!nD!<~] مسلمان کے اخلاق میں اور جو اس نے دینی تعلیمات اور اسلام کی اچھائیوں سے فیوض..

‫مسلمان کے اخلاق میں اور جو اس نے دینی تعلیمات اور اسلام 

کی اچھائیوں سے فیوض و برکات کمائے ہیں۔ ان میں ایثار اور 

دوسروں سے محبت کرنا بھی شامل ہے۔ 

جبھی وہ مقام ایثار پاتا ہے تو اپنے پر دوسرے کو فوقیت دیتا ہے۔

خود بھوکا رہتا ہے مگر دوسرے کو پیٹ بھر کر کھلاتا ہے۔ 

خود پیاسا ہے مگر ساتھی کی پیاس بجھاتا ہے

بلکہ وہ تو دوسروں کی زندگی کےلیے مر بھی جاتا ہے اور

یہ اس فرد کے لیے کوئی عجیب و غریب بات نہیں جو کمال کی صفات سے بہرہ ور اور 

اچھائی اور فضل و جمال کی محبت سے سرشار ہو.‬


--









Maaf Karna Insan Kay Ikhtiyaar Main Ha....

Magr Bhula Dena Nahi...!!




     Apply For Group Membership     


سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت 

کے بعد زندگی بخشی اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ 

کر جانا ہے۔۔۔



--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment