Monday, 8 August 2011

[~>VU-P!nD!<~] ایک دعا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


ایک دعا



یا اللہ ! اس سے پہلے کہ غفلت ہمیں رسوا کر دے
تو ہمارے جسم ہماری روح کو اچھا کر دے

یہ جو جہالت ہے ہماری ، ہم نے ہی بنائی ہے
جیسے تو چاہتا ہے، اب ویسا کر دے

ہمارے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو تیرا حکم ہو وہ ہمارا ارادہ کر دے

ہم میں* جو بیمار ہیں ان کو تو شفا دے
ہماری ہر جائز دلی تمنا کو تو پورا کر دے

جو مسلمان پہنچ گئے اگلے جہاں میں
مغفرت کر ان کی اور اونچا ان کا مرتبہ کر دے


--





MAYUS WO HOTA HY Jo "ALLAH" Pe "Yaqeen" Nhin Rkhta. Aur MEHROOM WO HOTA HY Jo "ALLAH" Ki Di Hui Be Shumar Neimaton Ka Shukar Ada Nhin Krta.




--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment