بسم اللہ الرحمن الرحیم
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم اذان کی آواز سنو تو اسی طرح کہو جیسے مؤذن کہہ رہا ہے۔"
صحیح بخاری
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اذان کے جواب میں اشھد انّ محمّدًا رسول اﷲ تک اذان کی طرح کہا اور جب (مؤذن نے) حیّ علی الصّلاۃ کہا تو انھوں نے لا حول ولا قوّۃ الاّ باﷲ کہا اور کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کہتے ہوئے سنا ہے۔
صحیح بخاری
اذان سن کر کیا کہنا چاہیے

--
.......~*~♠ PAKEEZA ♠~*~.....
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en
No comments:
Post a Comment