Friday, 15 March 2013

..::VU-Pink::.. کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کے درد کا بہترین علاج Eyes pain treatment During using Computer and Laptop

کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کے درد کا بہترین علاج

Eyes pain treatment During using Computer and Laptop


ٹیکساس… این جی ٹی… دن کا زیادہ تر وقت کمپیوٹر استعمال کرنے سے آنکھوں میں شدید تکلیف اور مختلف امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے تاہم اب اس کا بہت آسان حل تلاش کر لیا گیا ہے۔امریکی ریاست ٹیکساس کی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20منٹ بعد 20فٹ فاصلے پر رکھی کسی چیز پر نگا ہیں مرکوز رکھنے سے آنکھوں کی تکلیف سے بچا جا سکتا ہے۔ کمپیوٹر اسکرین پر مسلسل نظریں جمے رہنے سے آنکھیں خشک ہو کر بوجھل ہو جاتی ہیں جس سے انتہائی تھکن کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔سائنسدانوں نے مزید واضح کیا کہ آنکھوں کی پلکیں جھپکاتے رہنے اور 20فٹ فاصلے پر رکھی اشیا کی طرف دیکھنے سے اس تکلیف سے بچا جا سکتا ہے۔ بس 20-20-20کے نہایت آسان فارمولے پر عمل کرنا ہو گا یعنی20منٹ بعد 20فٹ دور20سیکنڈتک دیکھیں

Thanks and Regards


Virtualians Social Network

--
--
...:::Group Rules:::...
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
^^^^^^
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vu pink" group.
To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "vu pink" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment