Sunday, 15 July 2012

[~>VU-P!nD!<~] اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا ؟


آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا ؟؟ میرے اور اللہ کے درمیان خواہشوں کی دیوار ہے، آسائشوں کی دیوار ہے-میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتا جسے وہ اپنی محبت دے دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔اور جسے دنیا دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی 


شہرِ زات از عمیرہ احمد سے ایک چھوٹا سا اقتباس 

-- 

I hOpe ap sb ko ye

 ایک چھوٹا سا اقتباس

Passnd aaya Hogaa

___________________________
***pakeeza***
__________________________


 Dunya Naseeb Se Milti Hai Aur Akhirat Mehnat Se Lakin 

Hum Mehnat Dunya Ke Lie Krte Hain Aur Akhirat Ko 

Naseeb Par Chor Dete Hain

Apply Group MemberShip

--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment