Quran with Tafseer ورژن1.0
السلام علیکم
اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید کوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں باآسانی پڑھا جاسکتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے اور تفسیر میں آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے اس سوفٹ وئر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لیئے لینگوئج سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں اور اسکو مفت استعمال اور تقسیم کیا جاسکتا ہے

~*~ Being Alone is My Destiny ~*~
--
...:::Group Rules:::...
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
^^^^^^
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vu pink" group.
To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
No comments:
Post a Comment