Wednesday, 16 November 2011

[~>VU-P!nD!<~] Today Achi bat



12Bismillah-ani...-



اللہ تعالیٰ نے عمر کی شکل میں جو نعمت عطا فرمائی ہے دراصل یہی وہ نعمت اور وہ دولت ہے جس کو لے کر انسان دنیامیں آتا ہے اللہ نے یہ جسم عطا فرمایا جسم میں کام کرنے کے واسطے کچھ اور چیزیں دے رکھی ہیں اور یہ عمر اسی لیے عطا فرمائی کہ یہ جسم اور اس کی قوتیں ہم اللہ کی اطاعت میں لگادیں۔
اللہ کے محبوب بندے اس کا اہتمام کرتے کہ زندگی کا یہ سرمایہ ضائع نہ ہوجائے غلط استعمال نہ ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے اللہ کی دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں وہ نعمتیں تندرستی اور فرصت ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان لمحات کی زیادہ سے زیادہ قدردانی کی توفیق نصیب فرمائے آمین




نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھتا ہے اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔" قرآن مجید ایک ایسا نسخہ کیمیا ہے جو اپنے اندر ہمارے تمام مسائل کا حل سموئے ہوئے ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قرآن مجید کے ایک ایک حرف' ایک ایک لفظ کو سوچ سمجھ کر پڑھیں تو پھر ہماری تمام پریشانیاں یقینا حل ہوجائینگی۔




دعا الفا ظ کا نام نہیں ،کیفیا ت کا نام ہے

اب اس لفظ کی اگر کسی کو سمجھ آجائے تو اس کا کام بن جائے گا ۔ایک چیز سو چئیے کہ مظلوم کے پاس دعا کے لیے کیا کوئی خاص لفظ ہوتے ہیں؟کیو ں کہتے ہیں کہ مظلوم کی بد دعا سے بچو ۔ اس کے پاس دعا ہو تی ہے یا کیفیت ہوتی ہے؟





Niyyat Kitni Bhi Achi Ho, Duniya Aapko Apkay Dikhaway Se Jaanti Hai......

Or Dikhawaa Kitna Hi Acha Ho, ALLAH Aapko Aapki Niyyat Se Jaanta Hai.....!!!!!




     Apply For Group Membership     



    





--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment