Sunday, 30 October 2011

[VUSR] 64149 Husn ki toup !



حسن کی توپ کا گولا مارا، تیرا ککھ نہ رہے

تجھ پر گر جائے قطبی تارا، تیرا ککھ نہ رہے



بنکنگ کونسل والے تیری ہر شے قرقی کر دیں

چڑھ جائے تجھ پر قرضہ بھارا، تیرا ککھ نہ رہے


سردی اندر نہر کے بنے ساری رات کھلوتے

تو نہ آئی لایا لارا ، تیرا ککھ نہ رہے


دل کی چوری کے الزام میں پولیس کا چھاپہ پڑ جائے

پھڑیا جائے ٹَبر سارا ، تیرا ککھ نہ رہے


ساری غزل سنا کر بھی نئیں ساڑا دل کا مُکیا

ساڈا ہے بس اکو نعرہ ، تیرا ککھ نہ رہے

--
Silent Noise 
sillysensitive (at)gmail.com
MBA
 4th (Finance) 
Faisalabad  (VFSD01 Civil Line)

--
Please visit http://vusr.net for Old and Latest Papers, Assignments, Quiz and GDBs.
 
http://VUSR.net The ultimate VU Study Resource
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "VUSR" group.
 
 
To unsubscribe
vusr+unsubscribe@googlegroups.com
To Visit Group Home Page
http://groups.google.com/group/vusr?hl=en?hl=en

No comments:

Post a Comment