Wednesday, 5 October 2011

[~>VU-P!nD!<~] Sahi Hadees صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 11


hadith.jpg

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 11 حدیث مرفوع مکررات 9 متفق علیہ 4 بدون مکرر

عمرو بن خالد، لیث، یزید، ابو الخیر، عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کس قسم کا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کھانا کھلاؤ جس کو جانتے ہو اور جس کو نہ جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔

Visit www.islamyafirqa.com




--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment