السلام علیکم


کتنابدقسمت ہےوہ جوماں کےہوتےہوئےاس کی محبت حاصل نہ 

کرسکے۔(کارلائیل)

جس کےدل میں مان کےلیئےمحبت ہے وہ زندگی کےکسی بھی 

موڑپرشکست نہیں کھاسکتا۔

اس کائنات میں ماں وہ واحدہستی ہےجس کی دعااپنےبچوں 

کےحق میں جلدقبول ہوتی ہے۔(افلاطون)

ماں کےروپ میں اپنےبچوں کی غلطیوں،کمزوریوں 

اورکوتاہیوں کی انتہائی رازداری کےساتھ پردہ پوشی کرتی ہے۔

(واشگٹن)

وہ ہستی جس نےہمیں زندہ رہنےاورآزادی سےزندگی 

گزارنےکاسبق دیاہوہماری ماں ہے(مولاناشوکت علی)

جوماں کی خدمت محبت کےساتھ کرتاہےاسےیہ یقین 

کرلیناچاہیےکہ اس کےسرپرہروقت مان کی دعاؤں کاسایہ 

موجودرہتاہےجواسےہرمشکل سےبچالیتاہے۔

ماں کوکبھی نہ ستاؤ دنیاکاسب سےبڑاگناہ یہی ہے۔(فیثاغورث)

جوشخص یہ چاہتاہےکہ اسےکـبھی دکھ نہ پہنچےتواسےچاہیےکہ 

وہ اپنی ماں سےمحبت کرے۔(بطلیموس)

مضبوط ارداےماں بناتی ہے۔ شکیپئر