بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک عجیب اور آزمودہ کام
جسمانی جوڑوں کی حرکت کا بعض حروف کی ادائیگی سے کیا تعلق ہے؟ ! ! ! ! ! سادہ سا جواب تو یہی بنتا ہے کہ کوئی تعلق نہیں۔ ! لیکن آئیے ایک تجربہ کرکے خود دیکھتے ہیں -------- ! ! ! ! ! مثال کے طور پر ہم ایک حرف (س) لیتے ہیں
1
اب حرف –س- کو واضح طریقہ سے ادا کیجئے۔۔ ! ! ! مثال کے طور پر نیچے دیا ہوا جملہ بولیئے:
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہسبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
-
-
-
- 2
اب ایک بار پھر اُسی وضاحت کے ساتھ ان کلمات کو دہرائیے:
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله -
-
-
کوئی فرق نظر آیا آپکو؟ - - - - کمال ہے، کوئی بھی فرق نہیں پڑا، دونوں بار ایک جیسی ہی ادائیگی اور وہ بھی بغیر کسی فرق کے
اس طرح تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ کسی بھی حال میں، اٹھتے، بیٹھتے یا لیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج یا رکاوٹ نہیں ہوتی۔
بجائے اس کے کہ فارغ بیٹھ کر وقت کا ضیاع کیا جائے
یا ضروری ہے کہ کوئی آ کر آپ کی گردن پکڑے اور تب ہی آپ سبحان اللہ کہیں گے؟
|
Remember Me In Prayers
Aadi Khan
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en
No comments:
Post a Comment