مکمل دو ہی دانوں پر، یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانا، یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
متعین وقت ہوتا ہے، محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے، قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے، اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے، جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
جو آئے تیسرا دانا، یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
متعین وقت ہوتا ہے، محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے، قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے، اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے، جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
__________________
-- iraadon ke totne se pehchana hai....!!
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en
No comments:
Post a Comment