Sunday, 14 August 2011

[~>VU-P!nD!<~] ::::::::::slam ka sahi Tareeqa::::::::



السلام علیکم دوستو !

ایک مسلمان جب دوسرے سے ملے ۔۔۔ تو ملنے کا طریقہٴ کار کیسا ہو ؟

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ملاقات کا کون سا طریقہٴ کار ہم کو سکھایا ہے ؟

جو طریقہٴ کار مستند احادیث سے ثابت ہے ، وہ کچھ یوں ہے
 :

چھوٹا ، بڑے کو پہلے سلام کہ
 
ے
چھوٹی جماعت ، بڑی جماعت کو پہلے سلام کہے

چلنے والا ، بیٹھے ہوئے کو سلام کہے
 

سوار ، پیادہ کو سلام ک
 
ے ۔
اور سلام کے الفاظ بھی یوں ہیں
 
 :
السلام علیکم

اور جواب ہے : وعلیکم السلام

اگر سلام کے الفاظ میں '' و رحمۃ اللہ '' بڑھا دیں تو بہتر ہے

اور اگر '' وبرکاتہ '' بھی بڑھا لیں تو مزید بہتر ہے۔
 

مصافحہ بھی سنت ہ
 
ے۔
اگر کبھی سفر سے آئے تو معانقہ بھی کر سکت
 
ے ہیں ۔
۔(صحیح بخاری ، کتاب الاستیذان ، حدیث :
 
6231
۔
صحیح مسلم ، کتاب السلام ، باب : یسلم الراکب علی الماشی و القلیل علی الکثیر ، حدیث : 2160 )۔
 


یہ بھی یاد رہے کہ سلام کرتے وقت جھکنا بھی ممنوع ہے ۔ اس سے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ
 
 
 وسلم) نے صاف الفاظ میں منع فرمایا ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
 :
ایک آدمی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے ک
 
ہا
 :
یا رسول اللہ ! آدمی اپنے بھائی یا دوست سے ملتا ہے تو کیا اس کے
 
 لیے جھکے ؟

آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جواب میں ارشاد فرمایا : نہ
 
یں ۔
۔(ترمذی ، کتاب الاستیذان ، باب : ماجہ فی المصافحہ ، حدیث :
 
٢٧٢٨)
 
۔
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جھکنے سے منع فرمایا ۔ جھکنا صرف اللہ کے سامنے ہے ، مخلوق کے
 
 سامنے نہیں۔

--


¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*
•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.• •*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•

kisi ki ankh tumhari wajah say num na ho kun ktumhain us
 
 k har anso k ek ek bond ka hisab chukana ho ga

Hazrat ALI(R.A)

¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*
•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.• •*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.




 Remember me in ur prayers

MCS 4th semester

Allah bless us Always

Ameen


--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

No comments:

Post a Comment