--
Dua for Pakistan at Jummah Tul Widdah
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ماہ رمضان کا آخری جمعہ سب کو مبارک ہو
تمام پاکستانیوں سے دلی درخواست ہے کہ برائے مہربانی آج خصوصی طور پر اپنی دعاٰئوں میں
سب کے ساتھ پاکستان کے لئیے خصوصی دعا کیجئے گا۔
اللہ اس دنیا کی سر سبزوشاداب زمین پاکستان کو سدا شاد آباد رکھے اور اسکے تمام دشمنوں کا منہ کالا کرے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
اللہ پاکستان میں امن و سلامتی قائم کرے۔
اللہ پاکستان کو امریکی غلامی سے بچائے۔
اللہ پاکستان میں سے فصادات کو ختم کرے۔
اللہ تمام پاکستانیوں میں بھائی چارا قائم کرے۔
اللہ ہمیں اردو،سندھی، پنجابی، بختون وغیرہ کے جھنجھٹ سے چھٹکارا دے۔۔
اللہ پاکستان کو سلامت رکھے۔۔
الله پاک ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں
ہم پر اپنا کرم فرما
ہمارے ملک کو اس مشکل کی گھڑی سے نکال دے
ہمارے مالک تو ہم سے راضی ہو جا
اور ہمیں اپنے نیک لوگوں میں شامل کرلے
آمین یا رب العالمعین

Ghussal e Jumma
Importance of Ghussal e Jumma:
"Jumay K Din K Ghussal Ko Faramosh Na Karo, Kiu K Jummay Ka Ghussal 1 Haftay K Gunaho Ka Kufara Hai."
Importance of Ghussal e Jumma:
"Jumay K Din K Ghussal Ko Faramosh Na Karo, Kiu K Jummay Ka Ghussal 1 Haftay K Gunaho Ka Kufara Hai."
iraadon ke totne se pehchana hai....!!
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en
No comments:
Post a Comment