Thursday, 25 August 2011

Re: [VUSR] 63978 Re: (Attock VU Group) ....is it so..???... :(...گیٹ آؤٹ طالبان

its dpend on chractr achy chractr female hr jga achi hogy or ghlta qdam nae otaye gy ku k us ki parwarsh achi hoti ha mai schti ti k bs ki bat hoti ha hr bnda asa hy ha pr nae sae log bi ha is mahol mai jo k izat ki khtir sb dao pa lgaty ha

2011/8/25 Princess of Hearts <asmarasool786@gmail.com>
ji han yeh pakistan hi hay
hum british k o level aur a level k students thy jo dance wagaira kar rahay thay
khud hmair karachi university main aik female student nay l iha k jab admission lenay jao to saval pucha jata hay entry test main aur interview main b k
How many boy friend do you have?
aur wo larki naqab karti the us say yeh israr kia gaya k ap apna chahray say naqab hatao warna ap k marks kat liay jaaing ay us larki nay kaha k i dont care.
phir aik task dia gaya boys ko k wo itnay time main kitni girls say dosti kr pata hay
wo larki kah rah the k mja itna dukh hua k meray pakistan main yeh sab ho rha hay so y eh tahzeeb to jahan say aai hay so aai hay lakin hum kiyon un ki andha dhund taqleed kar arhay hain?

On 25/08/2011, Shazia <shazia277@gmail.com> wrote:
> ..........
> ufffffffff inn halaat main bhi............sahi manoon main hi beghairat
> bantay ja rahay hain......
>
>
>
>
>
> 2011/8/25 bc090200684 Munazzah Mehak Anjum <bc090200684@vu.edu.pk>
>>
>> hmmm sorry to say bt i dont agree k youth mai wo jazba hai k koi America k
>> khilaaf khara ho sakay... jo qoum bori mai bund lashoon pr counter strike
>> or zubaida aapa k tootkay mila kr bihissi se jokes fwd krty phirain un se
>> revolution expect krna mere nazqeed bewakoofi hai !!
>>
>>
>> 2011/8/25 Shahzad Sadiq <lushahz@gmail.com>
>>>
>>>
>>>
>>> hahahahaha......Sajjad bhai kya hi acha ho agar hum science technology
>>> aur taleem kay zor pay inn logon ka muqabla karain...........takay kisi
>>> ki jurrat hi na ho...........hamari taraf maili aankh say daikhnay
>>> ki..............
>>> 2011/8/25 Mohammad Sajjad <ghulamemastan@gmail.com>
>>>>
>>>> america ka hal to main ne yon karna hai...jo bak bak karta hai
>>>> na..[image: Smiley].
>>>>
>>>> 2011/8/24 Shazia <shazia277@gmail.com>
>>>>>
>>>>>
>>>>>
>>>>>
>>>>>
>>>>> گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر
>>>>> سترہ سالہ دانیال کے ایک انکار نے اسلام آباد کی اشرافیہ کو حیران نہیں
>>>>> بلکہ پریشان کر دیا۔ انکار کا یہ واقعہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے
>>>>> ڈرامہ ہال میں پیش آیا جہاں وفاقی دارالحکومت کے ایک معروف انگریزی میڈیم
>>>>> اسکول کی تقریب تقسیم انعامات جاری تھی۔ رمضان المبارک کے باعث یہ تقریب
>>>>> صبح دس بجے سے بارہ بجے کے درمیان منعقد کی گئی اور اتوار کا دن ہونے کے
>>>>> باعث ڈرامہ ہال طلبہ و طالبات کے والدین سے بھرا ہوا تھا۔ ان والدین میں
>>>>> شہر کے معروف لوگ شامل تھے۔ اس تقریب پر مغربی ماحول اور مغربی موسیقی
>>>>> غالب تھی جس میں حیرانگی کی کوئی بات نہ تھی۔ تقریب کی تمام کارروائی
>>>>> انگریزی میں ہو رہی تھی اور انگریزی زبان جہاں بھی جاتی ہے اپنی تہذیب کو
>>>>> ساتھ لے کر جاتی ہے۔ اس دوران اسکول کی طالبات نے جنید جمشید کے ایک پرانے
>>>>> گیت پر رقص پیش کیا۔ یہ گیت ایک سانولی سلونی محبوبہ کے بارے میں تھا جو
>>>>> شہر کے لڑکوں کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے۔ نو عمر طالبات نے اس گیت پر
>>>>> دیوانہ وار رقص کیا۔ حاضرین میں موجود کئی طلبہ نے اپنے والدین کی موجودگی
>>>>> کی پروا نہ کرتے ہوئے محو رقص طالبات کو چیخ چیخ کر داد دی۔
>>>>> اس رقص کے بعد اسٹیج سے او لیول اور اے لیول کے امتحانات میں نمایاں
>>>>> پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے نام پکارے جانے لگے۔ گولڈ میڈل
>>>>> حاصل کرنے والی بعض طالبات اسکارف اور برقعے میں ملبوس تھیں۔ ایک طالب علم
>>>>> ایسا بھی تھا جس کے چہرے پر نئی نئی داڑھی آئی تھی اور جب پرنسپل صاحبہ نے
>>>>> اس کے گلے میں گولڈ میڈل ڈال کر اس کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہا تو دبلے پتلے
>>>>> طالب نے نظریں جھکا کر اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ لیا۔ پرنسپل صاحبہ نے پوچھا
>>>>> کہ کیا تم ہاتھ نہیں ملانا چاہتے؟ طالب علم نے نفی میں سر ہلایا اور اسٹیج
>>>>> سے نیچے اتر آیا۔ پھر دانیال کا نام پکارا گیا جو اے لیول مکمل کرنے کے
>>>>> بعد ایک امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے
>>>>> اپنے پرانے اسکول کی تقریب میں بلایا گیا تھا۔ وہ گولڈ میڈل وصول کرنے
>>>>> کیلئے پرنسپل صاحبہ کی طرف نہیں گیا بلکہ ڈائس پر جا کھڑا ہوا اور مائیک
>>>>> تھام کر کہنے لگا کہ وہ اپنے اسکول کی انتظامیہ کا بہت شکر گزار ہے کہ اسے
>>>>> گولڈ میڈل کیلئے نامزد کیا گیا لیکن اسے افسوس ہے کہ مذکورہ تقریب میں
>>>>> اسکول کی طالبات نے رمضان المبارک کے تقدس کا خیال نہیں کیا اور واہیات
>>>>> گیت پر رقص پیش کیا۔ اس نے کہا کہ مسلمانوں کے ملک میں رمضان المبارک کے
>>>>> تقدس کی پامالی کے خلاف بطور احتجاج وہ گولڈ میڈل وصول نہیں کرے گا۔ یہ
>>>>> کہہ کر وہ اسٹیج سے اتر آیا اور ہال میں ہڑبونگ مچ گئی۔ کچھ والدین اور
>>>>> طلبہ تالیاں بجا کر دانیال کی حمایت کر رہے تھے اور کچھ حاضرین غصے میں
>>>>> پاگل ہو کر اس نوجوان کو انگریزی زبان میں برا بھلا کہہ رہے تھے۔ بوائے کٹ
>>>>> بالوں والی ایک خاتون اپنی نشست سے کھڑی ہو کر زور زور سے چیخیں … " گیٹ
>>>>> آؤٹ طالبان، گیٹ آؤٹ طالبان "۔
>>>>> ایسا محسوس ہوتا تھا کہ دانیال کے مخالفین حاوی ہیں کیونکہ وہ بہت زیادہ
>>>>> شور کر رہے تھے لیکن یہ ہڑبونگ وفاقی دارالحکومت کی اشرافیہ میں ایک واضح
>>>>> تقسیم کا پتہ دے رہی تھی۔ یہ تقسیم لبرل عناصر اور بنیاد پرست اسلام
>>>>> پسندوں کے درمیان تھی۔ پرنسپل صاحبہ نے خود مائیک سنبھال کر صورتحال پر
>>>>> قابو پایا اور تھوڑی دیر کے بعد ہوشیاری سے ایک خاتون دانشور کو اسٹیج پر
>>>>> بلا لیا اور خاتون نے اپنی گرجدار آواز میں دانیال کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا
>>>>> کہ تم نے جو کچھ بھی کیا وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی
>>>>> تعلیمات کے خلاف تھا کیونکہ بانیٴ پاکستان رواداری کے علمبردار تھے۔ پچھلی
>>>>> نشستوں پر براجمان ایک اسکارف والی طالبہ بولی کہ بانیٴ پاکستان نے یہ کب
>>>>> کہا تھا کہ مسلمان بچیاں رمضان المبارک میں اپنے والدین کے سامنے سانولی
>>>>> سلونی محبوبہ بن کر ڈانس کریں؟ ایک دفعہ پھر ہال میں شور بلند ہوا اور اس
>>>>> مرتبہ بنیاد پرست حاوی تھے لہٰذا پرنسپل صاحبہ نے مائیک سنبھالا اور کہا
>>>>> کہ طالبات کے رقص سے اگر کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں تو وہ معذرت خواہ
>>>>> ہیں۔ اس واقعے نے اسلام آباد میں ایک مغربی سفارت خانے کو بہت کچھ سوچنے
>>>>> پر مجبور کر دیا۔ سفارت خانے نے فوری طور پر ایک ماہر تعلیم کی خدمات حاصل
>>>>> کیں اور اسے کہا گیا کہ وہ اسلام آباد کے پانچ معروف انگریزی میڈیم
>>>>> اسکولوں میں او لیول اور اے لیول کے ایک سو طلبہ و طالبات سے امریکی
>>>>> پالیسیوں، طالبان اور اسلام کے بارے میں رائے معلوم کریں۔ اس سروے کے حتمی
>>>>> نتائج ابھی مرتب نہیں ہوئے لیکن مجھے بتایا گیا ہے کہ او لیول اور اے لیول
>>>>> کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی اکثریت امریکہ اور طالبان دونوں سے نالاں ہے
>>>>> لیکن امریکہ کو بڑا دہشت گرد سمجھتی ہے۔ سروے کے دوران بعض طلبہ نے "
>>>>> خطرناک حد تک " طالبان کی حمائت کی اور کہا کہ طالبان دراصل امریکہ اور
>>>>> پاکستان حکومت کے ظلم اور بمباری کا ردعمل ہیں اور انہیں دہشت گرد قرار
>>>>> نہیں دیا جا سکتا تاہم ایسے طلبہ دس فیصد سے بھی کم تھے۔ اس سروے سے مغرب
>>>>> کو کم از کم یہ پتہ ضرور چل جائے گا کہ اسلام آباد کے انگریزی میڈیم
>>>>> اسکولوں میں طالبان کے دس فیصد حامی موجود ہیں۔ یہ بھی ثابت ہو جائے گا کہ
>>>>> طالبان صرف دینی مدارس میں پیدا نہیں ہوتے بلکہ وقت اور حالات انگریزی
>>>>> میڈیم طالبان بھی پیدا کر سکتے ہیں۔ ذرا سوچئے ! ان دس فیصد میں سے ایک یا
>>>>> دو فیصد طلبہ وہی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیں جو طالبان نے اختیار
>>>>> کر رکھا ہے تو ذمہ دار کون ہو گا؟ ذرا سوچئے ! پاکستان کے قبائلی علاقوں
>>>>> میں آئے روز امریکی بمباری سے بے گناہ عورتوں اور بچوں کی ہلاکت پر آپ اور
>>>>> میں بے چین ہو جاتے ہیں تو کیا ہمارے پندرہ سولہ سال کے بچے بے چین نہ
>>>>> ہوتے ہوں گے؟ امریکی میزائل حملوں نے نئی نسل میں یہ تاثر عام کیا ہے کہ
>>>>> پاکستان کو امریکہ کی ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے اور پاکستان کی حکومت
>>>>> اس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ یہ تاثر امریکہ مخالف جذبات
>>>>> کو تیزی سے بھڑکا رہا ہے اور اگر حکومت صورت حال کو سنبھال نہ سکی تو بہت
>>>>> جلد پاکستان میں ایک ایسی امریکہ مخالف عوامی تحریک جنم لے سکتی ہے جس کو
>>>>> نہ تو نئی حکومت روک سکے گی اور نہ ہی فوج روک سکے گی۔
>>>>> ہماری حکومت کو تذبذب اور گومگو کی کیفیت سے نکلنا ہو گا۔ جب قبائلی
>>>>> علاقوں میں طالبان حکومت کی رِٹ تسلیم نہیں کرتے تو ہماری فوج ان پر ٹینک
>>>>> چڑھا دیتی ہے لیکن جب امریکی طیارے ہماری قومی خودمختاری کا مذاق اڑاتے
>>>>> ہیں تو ہم صرف چند بیانات پر اکتفا کرتے ہیں۔ پچھلے دنوں آرمی چیف اشفاق
>>>>> پرویز کیانی نے ایک بیان دیا کہ امریکہ کو پاکستان پر مزید حملوں کی اجازت
>>>>> نہیں دی جائے گی۔ اس بیان پر انہوں نے خوب داد وصول کی۔ قوم کا خیال تھا
>>>>> کہ قبائلی علاقوں میں تعینات ایک لاکھ فوج امریکیوں کو دوبارہ پاکستان میں
>>>>> نہیں گھسنے دے گی لیکن اگلے ہی دن شمالی وزیرستان میں ایک اور حملہ ہو گیا
>>>>> جس میں ایک دفعہ پھر عورتیں اور بچے مارے گئے۔
>>>>> اس حملے کے بعد ہمارے وزیراعظم صاحب نے فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں
>>>>> ہو سکتی۔ ایک ایٹمی طاقت کے وزیراعظم کا بیان پڑھ کر میرا سر شرم سے جھک
>>>>> گیا۔ آپ امریکہ سے نہیں لڑ سکتے تو نہ لڑیں لیکن کم از کم امریکی فوج
>>>>> کیلئے پاکستان کے راستے سے جانے والی سپلائی تو بند کر دیں۔ امریکی طیاروں
>>>>> کو پاکستان کے راستے سے ایندھن جاتا ہے اور یہ ایندھن پاکستان کے خلاف
>>>>> استعمال ہو رہا ہے۔ امریکہ کی لڑائی اب طالبان اور القاعدہ کے خلاف نہیں
>>>>> بلکہ پاکستان کے خلاف ہے۔ پاکستانی ریاست نے امریکی دہشت گردی کے خلاف
>>>>> کمزوری دکھائی تو پاکستان کے بڑے شہروں میں شدت پسندی کی لہر ابھر سکتی ہے
>>>>> جو جمہوری اداروں اور سیاسی جماعتوں کو کمزور کر دے گی۔ نئی جمہوری حکومت
>>>>> امریکی دہشت گردی کے خلاف عوامی جذبات کی ترجمانی کرے، مشتعل جذبات نے
>>>>> عوامی تحریک کی شکل اختیار کر لی تو حکومت کے پاس کچھ نہ بچے گا اور " گیٹ
>>>>> آؤٹ طالبان " کہنے والے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں طالبان سے بچتے
>>>>> پھریں گے۔
>>>>> --
>>>>>
>>>>>
>>>>>
>>>>> ***Ya Allah! grant us good in this world and good in the hereafter,
>>>>> and save us from the chastisement of the fire***
>>>>>
>>>>> --
>>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>>> ██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
>>>>> Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for
>>>>> friendship purpose, Websites/Groups Links, Adult contents,
>>>>> Criticize-able Islamic stuff, Spreading disruption, Spamming are
>>>>> strictly prohibited and banned in group.
>>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>>>  
>>>>> Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any
>>>>> time.
>>>>> https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
>>>>>  
>>>>> Group Email Address:
>>>>> Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
>>>>>  
>>>>> Join group by sending a blank email from University ID at:
>>>>> Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
>>>>>  
>>>>> ████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
>>>>> ♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
>>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>>
>>>>
>>>>
>>>>
>>>> --
>>>>
>>>>
>>>> Tere wajood se hai gulistan ki ronkain sari, 'MAA'
>>>> K Tere bgair is duniya ko hm Veeran likhty hain
>>>>
>>>> --
>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>> ██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
>>>> Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship
>>>> purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Criticize-able Islamic
>>>> stuff, Spreading disruption, Spamming are strictly prohibited and banned
>>>> in group.
>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>>  
>>>> Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any
>>>> time.
>>>> https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
>>>>  
>>>> Group Email Address:
>>>> Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
>>>>  
>>>> Join group by sending a blank email from University ID at:
>>>> Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
>>>>  
>>>> ████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
>>>> ♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
>>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>
>>>
>>>
>>>
>>> --
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>>
>>> --
>>> █████████████████████████████████████████████████
>>> ██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
>>> Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship
>>> purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Criticize-able Islamic
>>> stuff, Spreading disruption, Spamming are strictly prohibited and banned
>>> in group.
>>> █████████████████████████████████████████████████
>>> █████████████████████████████████████████████████
>>>  
>>> Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any
>>> time.
>>> https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
>>>  
>>> Group Email Address:
>>> Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
>>>  
>>> Join group by sending a blank email from University ID at:
>>> Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
>>>  
>>> ████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
>>> ♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
>>> █████████████████████████████████████████████████
>>
>>
>>
>>
>> --
>> With Regards 
>> Munazzah Mehak Anjum 
>>
>> --
>> █████████████████████████████████████████████████
>> ██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
>> Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship
>> purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Criticize-able Islamic
>> stuff, Spreading disruption, Spamming are strictly prohibited and banned
>> in group.
>> █████████████████████████████████████████████████
>> █████████████████████████████████████████████████
>>  
>> Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any
>> time.
>> https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
>>  
>> Group Email Address:
>> Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
>>  
>> Join group by sending a blank email from University ID at:
>> Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
>>  
>> ████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
>> ♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
>> █████████████████████████████████████████████████
>
>
>
>
> --
>
>
>
>
>
>
> ***Ya Allah! grant us good in this world and good in the hereafter,
> and save us from the chastisement of the fire***
>
> --
> █████████████████████████████████████████████████
> ██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
> Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship
> purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Criticize-able Islamic
> stuff, Spreading disruption, Spamming are strictly prohibited and banned in
> group.
> █████████████████████████████████████████████████
> █████████████████████████████████████████████████
>  
> Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any time.
> https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
>  
> Group Email Address:
> Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
>  
> Join group by sending a blank email from University ID at:
> Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
>  
> ████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
> ♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
> █████████████████████████████████████████████████
>


--
Pr!nce$$ 0f He@rt$

--
█████████████████████████████████████████████████
██████████████████ Basic Group Rules ███████████████████
Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Criticize-able Islamic stuff, Spreading disruption, Spamming are strictly prohibited and banned in group.
█████████████████████████████████████████████████
█████████████████████████████████████████████████
 
Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any time.
https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
 
Group Email Address:
Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
 
Join group by sending a blank email from University ID at:
Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
 
████████████ Click here to Join this group at Facebook:████████████
♥ ♥ ♥ https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034 ♥ ♥ ♥
█████████████████████████████████████████████████

--
Please visit http://vusr.net for Old and Latest Papers, Assignments, Quiz and GDBs.
 
http://VUSR.net The ultimate VU Study Resource
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "VUSR" group.
 
 
To unsubscribe
vusr+unsubscribe@googlegroups.com
To Visit Group Home Page
http://groups.google.com/group/vusr?hl=en?hl=en



--
SAIMA KHAN
BSCS
6th Sem

--
Please visit http://vusr.net for Old and Latest Papers, Assignments, Quiz and GDBs.
 
http://VUSR.net The ultimate VU Study Resource
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "VUSR" group.
 
 
To unsubscribe
vusr+unsubscribe@googlegroups.com
To Visit Group Home Page
http://groups.google.com/group/vusr?hl=en?hl=en

No comments:

Post a Comment