Saturday, 11 February 2012

Re: ..::VU-Pink::.. any one send me vivo list plz

vu id


On 2/10/12, Shana Malik <study.groups418@gmail.com> wrote:
> *nai sis maira abhi nai hoa....*
> *aur kis ka Id?
> *
> On Sat, Feb 11, 2012 at 7:37 AM, Cooldoud Hina
> <cooldoudhina@gmail.com>wrote:
>
>> thank you dear
>> ap ka cs605 ka paper ho jia
>> mera kal hy
>> app ko paper main kia kia aya tha
>> ap ka id kia hy
>>
>> On 2/10/12, Shana Malik <study.groups418@gmail.com> wrote:
>> > *ye lo sis...........:)
>> > *
>> > On Fri, Feb 10, 2012 at 9:04 PM, Cooldoud Hina
>> > <cooldoudhina@gmail.com>wrote:
>> >
>> >>
>> >>
>> >> --
>> >> ...:::Group Rules:::...
>> >> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
>> >> ^^^^^^
>> >> You received this message because you are subscribed to the Google
>> >> Groups "vu pink" group.
>> >> To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
>> >> To unsubscribe from this group, send email to
>> >> vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
>> >> For more options, visit this group at
>> >> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
>> >>
>> >
>> >
>> >
>> > --
>> >
>> > *
>> > *
>> > *
>> > *
>> > ****Teri rehmaton Py Ha Munhasir Meri Har Amal ki Qaboolilyat****
>> > *
>> > *
>> > **** Na Mujhy Saleeqa E iltija Na Mujhy Shaoor e NIMAZ Ha****
>> > *
>> > *
>> > *
>> > *
>> > \ <http://www.youtube.com/watch?v=FtUBy0UZmPE&feature=related>
>> >
>> >
>> > * **Remember me in ur prayers*
>> >
>> > ***MCS 4th semester*
>> >
>> > *Allah bless us Always*
>> >
>> > *Ameen*
>> >
>> > --
>> > ...:::Group Rules:::...
>> > http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
>> > ^^^^^^
>> > You received this message because you are subscribed to the Google
>> > Groups "vu pink" group.
>> > To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
>> > To unsubscribe from this group, send email to
>> > vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
>> > For more options, visit this group at
>> > http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
>> >
>>
>> --
>> ...:::Group Rules:::...
>> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
>> ^^^^^^
>> You received this message because you are subscribed to the Google
>> Groups "vu pink" group.
>> To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
>> To unsubscribe from this group, send email to
>> vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
>> For more options, visit this group at
>> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
>>
>
>
>
> --
>
> *
> *
> *
> *
> ****Teri rehmaton Py Ha Munhasir Meri Har Amal ki Qaboolilyat****
> *
> *
> **** Na Mujhy Saleeqa E iltija Na Mujhy Shaoor e NIMAZ Ha****
> *
> *
> *
> *
> \ <http://www.youtube.com/watch?v=FtUBy0UZmPE&feature=related>
>
>
> * **Remember me in ur prayers*
>
> ***MCS 4th semester*
>
> *Allah bless us Always*
>
> *Ameen*
>
> --
> ...:::Group Rules:::...
> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
> ^^^^^^
> You received this message because you are subscribed to the Google
> Groups "vu pink" group.
> To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
> To unsubscribe from this group, send email to
> vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
> For more options, visit this group at
> http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en
>

--
...:::Group Rules:::...
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
^^^^^^
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vu pink" group.
To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en

[discussion_vu] طفلة مسلمة عجيبة ،، لا تعليق ،، قولوا ما شاء الله Muslim girl wonderful, no comment,, tell God wills

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.

..::VU-Pink::.. کامیابی کی کنجی


 

کامیابی کی کنجی

1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے ایک قصبے بانٹوا میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ کچھ بڑا ہوا تو اسے سکول میں داخل کروایا گیا۔ لیکن اسے تعلیم سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ چوتھی کلاس سے آگے نہ جا سکا۔ سکول چھوڑ کر اس نے کپڑوں کی ایک دوکان پر ملازمت کر لی۔ تاہم جلد ہی وہ اس کام سے بھی اکتا گیا، اور دوبارہ سکول میں داخل ہو گیا۔ لیکن دو سال بعد پھر تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا۔دراصل وہ کچھ مختلف کرنا چاہتا تھا۔ کچھ ایسا جو دوسرے نہیں کر سکتے تھے! تقسیم برصغیر کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے پاکستان کے شہر کراچی میں سکونت پذیر ہوا۔ اس وقت اس کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

پندرہ برس کی عمر میں اس نے اپنے مقصد کا تعیّن کر لیا تھا۔ وہ غریبوں کی مدد کرنا چاہتا تھا۔ وہ ان کی حالت زار دیکھ کر کڑھتا رہتا۔ وہ ان کے دکھوں میں کا مداوا کرنا چاہتا تھا۔ ان کے رستے زخموں پر مرحم رکھنا چاہتا تھا۔ وہ ان کے لیئے ہسپتال، ٹریننگ سنٹر، فیکٹریاں بنانا چاہتا تھا۔ ان خیالات کا اظہار جب وہ اپنے دوستوں سے کرتا تو اس کا تمسخر اڑاتے، ٹھٹھول کرتے اور اس پر پھبتیاں کستے۔ وہ کبھی ایسی باتوں سے دلبرداشتہ نہیں ہوا۔ کیونکہ اسے اپنی کامیابی کا یقین تھا۔ کیا ہوا جو ابھی اس کے پاس وسائل نہیں تھے!

اسے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھانے کے لیئے سرمائے کی ضرورت تھی۔ جس کے حصول کے لیے اس نے بازاروں میں ماچسیں، پنسلیں اور دستی رومال بیچنے شروع کر دیئے جو وہ ہول سیل پر خریدتا تھا۔ ان اشیاء کی فروخت سے جو بچت ہوتی وہ اسے پس انداز کرتا رہا۔ کچھ روپے جمع ہونے پر اس نے ایک ہتھ ریڑھی خرید کر اسے ''موبائل پان شاپ'' میں تبدیل کیا، اور پان بیچنے لگا۔ دن کو وہ پان بیچتا اور رات کو ایک ڈسپنسری میں کام کرتا۔ تاہم کچھ عرصے بعد ڈسپنسری کے مالک سے اختلافات کی بنا پر علیحدہ ہو گیا۔

1951ء میں اس نے اپنی جمع پونجی سے ایک دوکان خریدی۔ اور اسے ایک ڈاکٹر کی مدد سے ڈسپنسری میں تبدیل کیا۔ یہ منزل کی طرف اس کا پہلا باقاعدہ قدم تھا۔ ہر قسم کے کام چھوڑ کر وہ فل ٹائم ڈسپنسری میں رہنے لگا۔ وہ غریبوں کو معمولی قیمت پر ادویات مہیا کرتا۔ کام کے باعث جب وہ رات کو تھک کر چور ہو جاتا تو ڈسپنسری کے باہر بچھے بنچ پر ہی سو رہتا۔ وہ خوش تھا۔ کیونکہ اسے اپنے کام سے عشق تھا۔

لوگوں نے اس کے جذبے، کام اور خلوص سے متاثر ہو کر دل کھول کر اس کی امداد کی۔ جو فنڈ جمع ہوا اس میں سے اس نے ایک وین خریدی اور اسے ایمبولینس میں تبدیل کیا۔ اس نے ایمبولینس پر''غریب آدمی کی وین'' کا نام لکھوایا۔ یہ کراچی جیسے بڑے شہر میں دوسری ایمبولینس تھی۔ اس سے پہلے صرف ایک ایمبولینس کام کر رہی تھی جو ریڈ کراس والوں کے پاس تھی۔ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ورکر اس کے ساتھ شامل ہوتے گئے۔ یوں کارواں بنتا گیا۔

کچھ عرصے بعد ڈسپنسری اور ایمبولینس کا نام تبدیل کر کے ''ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ'' اور ''ایدھی ایمبولینس'' رکھ دیا گیا۔ آپ جان ہی چکے ہوں گے کہ یہ کس شخصیت کا تذکرہ تھا۔ اسلامی دنیا کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کے بانی عبدالستار ایدھی کا۔ جنہیں مولانا ایدھی بھی کہا جاتا ہے۔ ایدھی ایک قبیلے کا نام تھا۔ یہ گجراتی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ''سست''اور ''کاہل'' کے ہیں۔ لیکن انہوں نے اپنے کام سے ثابت کیا کہ وہ سست اور کاہل نہیں ہیں۔ 1978ء میں ایدھی فاونڈیشن کا قیام عمل میں آیا۔

ان کے راستے میں مخالفین نے کانٹے بچھائے، الزامات لگائے اور قتل کی دھمکیاں دیں۔ لیکن وہ نیت کے سچے، ہٹ کے پکے تھے۔ ان کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط اور پہاڑ کی طرح بلند تھے۔ کوئی دھمکی کوئی خوف ان کے راستے کی دیوار نہ بن سکا۔ انہوں نے انسانی خدمت کو عبادت سمجھا۔ انہوں نے اپنے مقصد کو پا لیا۔ ان کا ''ائیر ایمبولینس ''کا خواب بھی تعبیر پا گیا۔انہوں نے اپنے کام کو وسعت دی۔ میٹرنٹی ہوم، کلینک، دارلامان، پاگل خانے، یتیم خانے، بلڈ بنک، سکول اور عورتوں کے لیئے نرسنگ ٹریننگ سنٹر بنائے۔ پاکستان سے باہر، دوسرے ملکوں میں بھی امدادی کاموں کے سلسلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

2006ء میں ''ایدھی انٹر نیشنل ایمبولینس فاؤنڈیشن'' کا قیام عمل میں آیا۔ جس کے تحت دوسرے ملکوں کو رفاہی کاموں کے لیئے ایمبولینسیز مہیا کی جاتی ہیں۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایدھی ایمبولینس دنیا کی سب سے بڑی فلاحی ایمبولینس سروس ہے۔ انہیں مختلف مواقع پر ملکی و غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا۔ ایک موقع پر انہیں منیلا شہر کے دروازوں کی چابیاں پیش کی گئیں۔

ایک غیر تعلیم یافتہ شخص نے وہ کام کر دکھایا جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ''جینئس'' نہ کر سکے۔ یہ سب کیسے ہوا؟ مقصد کا تعیّن، یقین کی قوت، جذبے کی طاقت اور انتھک محنت سے! کسی بھی خواہش کی تکمیل، خواب کی تعبیر، اور نعصب العین کو پا لینے کی یہی کنجیاں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کامیابی کے حصول کے لیے تعلیم کا کردار 15%سے زیادہ نہیں ہوتا۔ کامیابی کے لیے مقصد کا تعیّن اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ کامیابی! بغیر مقصد کے کامیابی ناممکن ہے۔ اگر آپ گاڑی میں بیٹھ کر ڈرائیور کو اپنی منزل کے بارے میں نہ بتائیں تو وہ آپ کو کیسے آپ کی منزل تک پہنچائے گا؟ نشانہ لگانے کے لیے ٹارگٹ کا ہونا ضروری ہے۔ لیکن یاد رکھیئے! کامیابی کی منزل تک پہنچنے کے لیے آپ کو پھولوں کی راہ گزر نہیں ملے گی۔ کانٹوں بھرے راستے پر چلنا ہوگا۔ اگر آپ دیکھیں تو ہر بڑی کامیابی کے پیچھے آپ کو ناکامیوں، مشکلوں اور مصائب کے پہاڑ نظر آئیں گے۔

دنیا میں ہر کامیاب انسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے۔ کامیابی کو پانے کے لیے ناکامیوں کے پل صراط سے گزرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کا مقصد نیک، نیّت سچی، ارادہ مضبوط اور یقین کامل ہے تو کامیابی آپ سے دور رہ ہی نہیں سکتی۔

 



~*~ Being Alone is My Destiny ~*~






--
...:::Group Rules:::...
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
^^^^^^
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vu pink" group.
To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en

[~>VU-P!nD!<~] Re: ~*~ﷴ Islamic Wisdom ﷴ~*~ Sorry Valentine's Day........

jazakALLAH nice sharing

2012/2/10 aadi khan <keep.connect@gmail.com>
image.png

======================================

حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا أبو النضر حدثنا عبد الرحمن بن ثابت حدثنا حسان بن عطية عن أبي منيب الجرشي عن ابن عمر قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم من تشبه بقوم فهو منهم

 عثمان بن ابی شیبہ، ابونضر عبدالرحمن بن ثابت، حسان بن عطیہ، ابی منیب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی قوم کی مشابہت اختیارکی، کھانے پینے لباس، رہنے سہن میں تو وہ انہی میں سے ہوگا قیامت میں اس کے ساتھ حشر ہوگا۔

سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 640     حدیث مرفوع    مکررات


======================================

حدثنا سليمان بن حرب حدثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي وائل عن عبد الله رضي الله عنه قال قلت أنت سمعت هذا من عبد الله قال نعم ورفعه قال لا أحد أغير من الله فلذلک حرم الفواحش ما ظهر منها وما بطن ولا أحد أحب إليه المدحة من الله فلذلک مدح نفسه

 سلیمان بن حرب، شیبہ، عمرو بن فرہ، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سب سے زیادہ غیرت مند اللہ کی ذات ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے بے حیائی کے کاموں کو جو کھلے ہوں یا چھپے ہوں حرام کیا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنی تعریف کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے اسی لئے اس نے اپنی تعریف کی ہے۔

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1781     حدیث مرفوع    مکررات 9 متفق علیہ 8  

======================================





--
Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here

Subcribe SMClick Here
Join Us On Face Book
Visit Website Click Here


--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Islamic wisdom" group.
To post to this group, send email to Islamic-wisdom@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
Islamic-wisdom+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/Islamic-wisdom?hl=en%3Fhl%3Den?hl=en



--




کیا ہوا جو تیرے ماتھے پہ ہیں سجدوں کے نشان

کوئی ایسا سجدہ بھی کر جو زمین پر نشان چھوڑ جائے


    VU Club










--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

Re: [discussion_vu] Current Papers of MGT510

thank you so much 
mc070400881







" NO ONE BUSY IN THIS WORLD, ITS ALL ABOUT PRIORITIES."

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.

Re: [discussion_vu] ACC501,ENG201,MTH302 Papers February 10, 2012

My today paper of MG 503 (Principal of Management) mostly MCQ's were from past papers 

long questions were

1- Maslow hirarchy theory weakness
2- differentiate among transactional and transformational style and which one is best among
3- how feedback greatly impact upon organizational environment.
4- motivation power
5- how to control quality and innovation


On Sat, Feb 11, 2012 at 9:26 AM, Syed Omer Shah <deeplysaddend@gmail.com> wrote:
Assalamu Alaykum Warahmatullahi WaBarakatuhu,
Today's Papers of ACC501,ENG201,MTH302...

http://groups.google.com/group/Al-Mualim

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.

..::VU-Pink::.. CS302 paper..

Aslamoalakum, 
                       CS302 paper.. 

--
...:::Group Rules:::...
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink/web/group-rules
^^^^^^
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vu pink" group.
To post to this group, send email to vu-pink@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vu-pink+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com.pk/group/vu-pink?hl=en